Burning Love – باربیکیو اور لذیذ کھانوں کا میلہ

Ferry Porsche Congress Center Zell am See

فیری پورشہ کانگریس سینٹر میں منعقد ہونیوالے Burning Love باربیکیو اور کھانوں کے میلے میں سب کچھ کھلی آگ کے گرد گھومتا ہے۔ آگ کے باورچی اپنی خاص ڈشوں کو گرل پر، دہکتے کوئلوں پر اور اسموکر میں تیار کرتے ہیں۔اس کے ساتھ آسٹریا کے بہترین شراب ساز اپنی عمدہ ترین مصنوعات پیش کرتے ہیں۔ […]